جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں مکان میں چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے ۔
پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے اور ایک خاتون شامل ہے ۔ جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون کا ڈیرہ اسماعیل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔