پنجاب حکومت نے کاشتکاروں سے 13روپے فی من گندم خریدنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خریداری کے لیے مراکز قائم کردیے ۔
رواں سال پنجاب حکومت کاشتکاروں سے چار ملین ٹن گندم خریدے گی جس کے لیے 376خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔کاشتکاروں کو فی من گندم کے عوض 13سوروپے دیے جائیں گے۔
حکومت کی جانب سے یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کاشتکاروں کو فی ایکڑ 8بوری دانہ فراہم کیا جائے گا۔