سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.0ریکارڈ

177

سوات ، مینگورہ اور اردگرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سوات ، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا سلسلہ تھا اور گہری 72 کلو میٹر تھی ۔