روس خلائی جہازوں کے لیے نئے لینڈنگ پیڈز بنائے گا

211

روس میں خلائی جہازوں کے لیے نئے لینڈنگ پیڈز بنائے جائیں گے۔

 ذرائع ابلاغ نے روسی خلائی صنعت کے حوالہ سے بتایا کہ پائلٹ والا نیا روسی خلائی جہاز قزاخستان کی بجائے روس میں ہی زمین پر اترے گا۔اس لینڈنگ پیڈز کے لیے دو جگہیں مختص کر دی گئی ہیں جن میں سے ایک سائبریا کے صوبہ اورنبرگ میں واقع ہے اور دوسرا ملک کے مرکزی صوبہ ساراتوو میں ہے۔