کینیڈا میں دو طیاروں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

165

کینیڈا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

کینیڈا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ مونٹریال میں اس وقت پیش آیا جب 2 چھوٹے طیارے شاپنگ مال کی اوپر فضا میں ٹکرا گئے۔

  ایک طیارہ اسٹور کی چھت پر جبکہ دوسرا پارکنگ میں گرا ،جب جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔