اسلام آباد:کالاباغ میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.0 ریکارڈ

203

کالاباغ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 3.0 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق کالاباغ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کالاباغ سے 20 کلومیٹر دور شمال مغرب اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی ۔