لاہور:انٹرنیٹ،موبائل سروس پرعائد ٹیکس واپس،حکومت پنجاب

172

حکومت پنجاب نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس پر عائد ٹیکس واپس لے لیا ۔

حکومت پنجاب نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس پر عائد ٹیکس واپس لے لیا ۔ حکومت پنجاب نے ان سروس پر 19.5 ٹیکس عائد کر رکھا تھا ۔ ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ۔