قومی ٹیم ستمبرمیں زمبابوے کا دورہ کرے گی ، پی سی بی

276

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے قومی ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی ۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے قومی کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا مختصر دورہ کرے گی ۔ قومی ٹیم دورے کے دوران 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی ۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے چیمپئن ٹرافی کی وجہ دورہ مختصر کیا گیا ہے ۔