فیس بک جلد نیا فیچر متعارف کرنے کے لئے سرگرم

122

دنیا بھر میں مقبول سماجی رابطے کی معروف ویب سائیٹ فیس بک اپنے صارفین کے لئے کمنٹ  باکس میں گف کا نیا فیچر متعارف کرانے کے لئے سرگرم ہوگئی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جلدفیس بک اپنے صارفین کے لئے کمنٹ باکس میں” گف” کا نیا فیچر متعارف کرانے والی ہے۔ اب تک سامنے آنے والی معلومات کے مطابق فیس بک کے پروگرامز نے اس فیچر کو گزشتہ ہفتے سے ٹیسٹ کرنا بھی شروع کردیا ہے اور امید ہے جلد اس کو عام صارفین بھی استعمال کر سکیں گے۔