ٹرینیڈاڈ:ویسٹ انڈیزکاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

125

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ سیریز میں گرین شرٹس کو 1-0 کی برتری حاصل  ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹرینیڈاڈ  میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی  سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جار ہا ہے۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔   قومی ٹیم میں محمدحفیظ کی جگہ فخرزمان کوٹی ٹوئنٹی کیپ دی گئی جب کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔