?ند? ?و? م?? پران? تنازع? پر ج?گ?ا،15 افراد زخم?

230

کندھ کوٹ میں پرانی دشمنی کے تنازعے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقی تنگوانی میں گوجرانی برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا ۔ اس دوران دونوں جانب سے ہتھیار کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔ جس کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہیں ۔