شانگل? ?? قر?ب ?ر?ف? حادث? 8افراد جا? بحق ،2 زخم?

227

شانگلہ  کے قریب کوہستان جانے والی پک اپ لاہور نالہ کے قریب کھائی میں جاگری۔ پولیس زرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں آٹھ  افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے ۔

جاں بحق افراد میں دو بچے اورخاتون بھی شامل ہیں،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔