کولمبو:دوسراٹی20، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

150

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی کے کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔

کولمبو میں ہونے والے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔  ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا آج کی وکٹ پہلے میچ سے مختلف ہے مگر ہم جیت کے لئے پرعزم ہیں ۔ ان کا کہنا تھا ٹاس جیتے تو پہلے بیٹنگ کرتے ۔