کورنگی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

43

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 40سالہ فرید خان ولد امان اللہ ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی چمڑا چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں ملازم تھا وہ موٹر سائیکل(باقی صفحہ 9 نمبر 26)
پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، متوفی لائینز ایریا کا رہائشی تھا۔
نامعلوم گاڑی/ٹکر