حرم فورم کی حسین بانوکوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی گئی

134

کراچی(پ ر)حرم فورم حجاج کرام و عمرہ زائرین کی تربیت کا انٹرنیشنل ادارہ ہے الحمد للہ اس کا دائرہ کار ہر سمت منظم ہو رہا ہے ۔ اس وقت اس ادارہ سے منسلک حسین بانو نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں اپنا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ’’ عہد نبوی ﷺ کی سفارت کاری اور خارجہ پالیسی کاعلمی تحقیقی جائزہ ‘‘مکمل کیا جس پر یونیورسٹی سے ڈگری جاری کی گئی ۔ ادارہ حرم فورم کی انتظامیہ ان کی کامیابی پر(باقی صفحہ 9 نمبر 31)
ان کو مبارک باددیتے ہوئے دعا گو ہے کہ اللہ رب العزت ان کے علم کو عوام الناس کے لئے فائدہ مند بنائے ۔ آمین
ڈگری جاری