کرم ایجنسی(آن لائن)کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیز نے افغانستان کی سرحد سے دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے خود کش بمبار اور جنگجوؤں کے ایجنسی
میں داخل ہونے کی خبر کے بعد ریڈالرٹ جاری کردیا۔انتظامیہ کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیے جانے کے بعد تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے اور قبائلی عوام کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہوگئے۔