سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ ذبیح اللہ کا تبادلہ

38

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ ذبیح اللہ کا تبادلہ شہداد کوٹ میں خالی ہونے والی اسامی پر کردیا گیا ہے اور ضلعی جج لاڑکانہ کو ہدایت کی گئی ہے۔ عدالتوں میں زیر التوامقدمات کو فعال عدالتوں میں منتقل کیے جائیں۔