وز?راعل?? ش?بازشر?ف س? برطانو? ?ائ? ?مشنر ?? ملاقات

271

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے لاہور میں ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف کاکہنا تھا کہ تعلیم ، صحت ، اسکل ڈیویلپمنٹ سمیت کئی شعبوں میں برطانیہ کا تعاون لائق تحسین ہے۔ان میں مزید پائیداری اور وسعت کی ضرورت ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کا کہنا تھا کہ برطانیہ پاکستان کےساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھا جائے گا۔