جنیوا (صباح نیوز) سیاحت کے لیے محفوظ اور موزوں ترین 136ممالک کی فہرست میں فن لینڈ پہلے جب کہ پاکستان 133ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم نے سیاحت اور سفر کرنے کے لیے موزوں ترین136 ممالک کی فہرست جاری کی ہے ۔