کارکنان تیاری کرلیں،مصطفی کمال

92

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوان، مائیں، بہنیں ذہنی طو رپرتیاری کرلیں،اپنے حقوق لے کر اٹھیں گے یا پھر اپنی جانیں دیں گے،وہ کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔