ا?ش?ائ? مار??? م?? خام ت?ل ?? ق?متو? م?? ?م? ?ا رجحان

227

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون میں ترسیل کےلئے اہم معاہدے 26 سینٹ کی کمی سے 57.48 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کی جون میں ترسیل کے معاہدے 26 سینٹ کی کمی سے 64.59 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ گذشتہ روز ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 158 ڈالر اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمتوں میں158 ڈالر اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمتوں میں2.12 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا