اسپیکر ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ نئی کمیٹی میں ہدایت اللہ،ستارہ ایاز اور شبلی فراز کو شامل کیا گیا ہے۔
کمیٹی کے دیگر ممبران میں سینیٹراقبال ظفرجھگڑا، سعید غنی،مولاناعبدالغفورحیدری کمیٹی میں شامل ہیں۔
نئی کمیٹی کے قیام کے بعد اسرار اللہ زہری اورمشاہد حسین سید رضا ربانی،طلحہ محمود،ہلال الرحمان کمیٹی کا حصہ نہیں رہے ۔