ظفرحجازی کا ضمانت کرانے کافیصلہ

82

اسلام آباد( آن لائن ) ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفرحجازی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت کرانے کافیصلہ کرلیا،عدالتی فیصلے کے وقت ظفرحجازی اپنے دفترمیں موجود تھے۔عدالت عظمیٰ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پرایس ای سی پی کے چیئرمین ظفرحجازی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیاتھا۔جس پرظفرحجازی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔