’’گیم اوور نواز” ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

60

اسلام آباد( آن لائن ) ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ “گیم اوور نواز” بن گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیر کے روز پاناما کیس کی سماعت کے بعد صارفین اس ٹرینڈ کے حوالے سے مختلف ٹویٹس کررہے ہیں۔