سلانوالی (جسارت نیوز) 6 ریڈ بال ا سنو کر ایشین چمپین شپ جیتنے وا لے سرگودہا کے شاہین را نا محمد سجاد نے اخبا ری نما ئندوں کو بتا یا ہے کہ آئندہ ما ہ ورلڈ کپ ا سنوکر ٹورنامنٹ میں و ہ دیگر 3پاکستانی کھلاڑیو ں کے ہمر ا ہ شر کت کریں گے اور مصر میں ہونیوا لے ورلڈ کپ میںبھی ہم اعلیٰ کارکرد گی کا مظاہر ہ کرتے ہو ئے پاکستان کا دنیا بھر میں نا م روشن کریں گے۔ اسنوکرگیم میں ایک سا ل کے دورا ن پاکستانی کھلاڑیو ں نے دنیا بھر میں ہو نیو ا لے مقابلہ جا ت میں 34میڈل جیتے ہیں جو دنیا میں کسی بھی حوا لہ سے پاکستا نی کھلاڑ یو ں کی بہتر ین کا ر کر دگی ہے۔ ا س سال میر ے لیے ایشین چمپین بننا بڑے اعزاز کی با ت ہے۔ آئندہ مہینے مصر کے شہر قاہرہ میں ہونیوا لے عالمی ورلڈ کپ ا سنو کر ٹور نا منٹ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی حصہ لیں گے جس میں را نا محمد سجا دمحمد بلاو ل اسجد اقبا ل شامل ہیں۔ 14رو زہ کیمپ اسلام آباد مین شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کھلاڑی یکم اگست میں ورلڈ اسنو کر ٹورنامنٹ میں شر کت کیلئے مصر جا ئیں گے جہاں 12روز جا ر ی رہنے وا لے ا س ٹورنامنٹ میں اعلی کارکرد گی کا مظاہر ہ کر کے اپنے وطن کا نام روشن کریں گے۔