مسلسل………… اجمل سراج

147

دلوں سے شوقِ منزل کھو گیا ہے
یہاں اب لوگ بے حس ہو چکے
مسلسل غاصبوں کی رہبری
یقینِ راہِ منزل کھو چکے ہیں