پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن ہمدرد یونی ورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر

302

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن کو 3 جولائی2017 ء سے ہمدرد یونی ورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبدالحنان کو ہمدرد لیبارٹریز (وقف) کے ڈپارٹمنٹ آف ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔