کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزرا سید نا صر حسین شاہ اورجام خان شورو نے سینئر صحا فی اور کراچی پریس کلب کے سابق صدر طا ہر حسن خا ن کے بھا ئی فہیم حسن خان کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔ منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیا ن میں انہوں نے مر حوم کے لیے مغفرت اور لوا حقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔علاوہ ازیں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بھی طا ہر حسن خا ن کے بھا ئی انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔