اسرائ?ل? آباد? پررا?? حمل? ، ?وئ? جان? نقصان ن??? ?وا

208

مقبوضہ بیت المقدس میں غزہ کی جانب سے اسرئیل پر ایک راکٹ فائر کیا گیا ۔اسرائیلی فوج نے راکٹ فائر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عین اس وقت کیا گیا جب صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ کی تیاری کی جارہی تھی ۔

راکٹ فائر ہوتے ہی جنوبی علاقوں میں ایمرجنسی الارم بجادئیے گئے ۔جس کے باعث یہودیوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس وقت اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی ہے