کوسل مینڈس نے بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری داغ دی

298
کولمبو (جسارت نیوز) سری لنکن بلے باز کوسل مینڈس نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی تیسری سنچری ہے، مینڈس نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور سنچری اسکور کی، یہ ان کے کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔ مینڈس 110 رنز بنانے کے بعد ہرڈیک پانڈیا کی گیند کا نشانہ بنے۔