ش?باز شر?ف ن? گندم ?? ??ائ? م?م ?ا افتتاح ?رد?ا

206

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبے میں گندم کی کٹائی مہم کا افتتاح کردیا۔
رواں سال پنجاب حکومت کاشتکاروں سے چار ملین ٹن گندم خریدے گی جس کے لیے 376خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔کاشتکاروں کو فی من گندم کے عوض 13سوروپے دیے جائیں گے۔حکومت کی جانب سے یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کاشتکاروں کو فی ایکڑ 8بوری دانہ فراہم کیا جائے گا۔