خطر? ?? ??لا??و? ?? ا???? پ?راگلائ??نگ

248

سربیا سےتعلق رکھنے والے6مہم جوافراد نے ایک پیراگلائیڈرپر اکھٹےاسٹنٹ کرکے سب کو دنگ کردیا۔
خطروں کے کھلاڑیوں نے مشکل ترین اسٹنٹ بڑی آسانی سے پورا کردکھایاجسے دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔6افراد پر مشتمل ٹیم نے ایک ہی پیراگلائیڈر پر انتہائی مہارت اور کامیابی سے اکھٹے پیراگلائیڈنگ کی ۔ ٹیم نے بلندی سے جمپ کرتے ہوئے ایک ساتھ ایک ہی گلائیڈر پر برف پوش پہاڑی پر لینڈ کیااور مہارت کا ثبوت پیش کیا۔