باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے چیلنج کر دیا

262
فائل فوٹو

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی فلائیڈ مے ویدر سے باوٹ کی خواہش تو پور ی نہ ہو سکی مگر مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے ضرور للکار دیا۔

باؤٹ کیلئے دونوں باکسرز کے آفیشلزکے درمیان روابط جاری ہیں۔ عامر خان اور مینی پکیاؤ کی فائٹ آئندہ سال کے آغاز ہی میں مشرق وسطی میں ہونے کا امکان ہے تاہم کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا۔

مے ویدر کے انکار کے بعد عامر خان نے فلپینی باکسرسے مقابلے پر نظریں جما لیں ،۔ فلائیڈ مے ویدر نے حال ہی میں مینی پکیاؤ کو شکست دی تھی۔