پنجاب حکومت کا گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئے نئے منصوبے شروع کرنیکا اعلان

223

حکو مت پنجا ب نے صوبے بھر کے 36اضلا ع میں گند م کی پیداوا ر بڑھا نے کیلئے30کر وڑ رو پے کی لاگت سے نئے پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلا ن کر د یا۔

یہ پرا جیکٹ بیمار یو ں سے پا ک بیج کی گا ؤ ں کی سطح پر فراہمی کے نا م سے شروع کیا جا ر ہا ہے ، ا س کی کل لاگت 30کر وڑ رو پے ہو گی۔ا س میں ہر گا ؤ ں میں 4ایکڑ تک کے نمائشی پلاٹ لگا ئے جا ئیں گے۔ نمائشی پلاٹ حاصل کر نے وا لے کا شت کا رو ں کی اراضی 5سے 25ایکڑ کے درمیان ہونی چاہیے۔

پہلی با ر ا س پرا جیکٹ کی قرعہ انداز ی مقامی مسا جد میں کی جا ئے گی تا کہ نظا م کو مکمل شفاف بنا یا جاسکے۔ پنجاب حکومت کے حالیہ اقدام سے نہ صرف گند م کا بیما ر یو ں سے پا ک بیج دستیا ب ہو گا۔