اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کے ہاکس طیاروں کی اڑان اور فضا میں خصوصی فن کے مظاہروں پر سب ورطہ حیرت میں آگئے ۔ہاکس طیاروں کو بہترین طیارہ قرار دیکر خصوصی تعریف بھی کی گئی ہے ۔پاک فوج کے بیشتر افسران نے جب ہاکس فضا میں اپنے فن کا مظاہر ہ کر رہا تھا تو اس وقت آپس میں چہ میگوئیاں کرتے ہوئے طیاروں اور پائلٹ کو داد دی۔