اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے مزید مہنگا

185

روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر تگڑا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30پیسے اضافے کے بعد 103روپے60پیسے کی سطح پر آگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ برقرار ہے اور چار روز کے دوران ڈالر 80پیسے مہنگا ہوگیا۔جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں 30پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 103روپے60پیسے کی سطح پر آگیا۔