عراق کے شہر موصل میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں طوفانی بگولے نے بچے کو ہوا میں اڑا دیا۔اس حیران کن واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔
An apparent dust devil at a refugee camp in Mosul, Iraq sends a little boy into the air, causing injuries. https://t.co/4tFNf5bhi2 pic.twitter.com/9mOjFZaQm6
— ABC News (@ABC) August 19, 2017