آل پاکستان بزنس فورم (اے پی بی ایف) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی برآمدات میں نمایاں اضافے اور درآمدات میں کمی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے جس سے تجارتی خسارے پر قابو پانے میں مدد ملے گی

112