سپورٹ روہنگیا مارچ میں سکھ اور مسیحی برادری بھی پیش پیش

316

کراچی (اسٹاف رپورٹر)’’سپورٹ روہنگیا مارچ‘‘ میں سکھ اور مسیحی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سکھ برادری کی قیادت ہیرا سنگھ جب کہ مسیحی برادری کی قیادت جماعت اسلامی منارٹی ونگ کے صدر یونس سوہن نے کی ۔