عراق:رمادی میں داعش کا حملہ ، 25 فوجی ہلاک ،عرب ٹی وی شیخ عبدالماجد - August 17, 2015, 5:50 PM137 Share on Facebook Tweet on Twitter رمادی شہر کے قریب داعش نے حملہ کر کے 25 فوجیوں کو قتل کر دیا ۔ عرب ٹی وی کے مطابق عراق کے شہر رمادی کے قریب داعش جنگجوؤں نے حملہ کر کے 25 عراقی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ۔