ریلوے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپئن شپ

195

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان ریلوے ا سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اسلامیہ کالج سول لائن میں منعقد ہوئے۔ لاہور ڈویژن نے مجموعی طور پر 84 پوائنٹس حاصل کرکے ٹرافی جیت لی۔ کوئٹہ ڈویژن نے 58 پوائنٹس حاصل کرکے دوسری ،کراچی نے 32 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔