لی چانگ وائی اور وکٹر جاپان اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

283

ٹوکیو (جسارت نیوز) لی چانگ وائی اور وکٹر ایکسل سین جاپان اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے، عالمی نمبر ایک سن وان ہو شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ جاپان میں ایونٹ میں گزشتہ روزکھیلے گئے سیمی فائنلز میں ڈنمارک کے اسٹار کھلاڑی وکٹر ایکسل سین جنہوں نے گزشتہ ماہ گلاسگو میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ میں چین کے لین ڈان کو ہرا کر عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔