جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس کا اجلاس کل منصورہ میں ہوگا

194

اہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے موجودہ ملکی صورتحال ، ضمنی انتخابات اور پارلیمنٹ میں زیر بحث امور پر مشاورت کے لیے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے منصورہ میں طلب کیاہے ۔