ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بچہ جاں بحق

161

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں بارودی سرنگ دھماکے پر چڑھنے سے 7سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو اسپتال لے جایا جارہا تھا تاہم وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔