محکمہ صحت کے زیر اہتمام ہونیوالی کانفرنس میں افسراننیند پوری کرتے رہے 

142

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) محکمہ صحت کے زیر اہتمام ہونے والی کانفرنس میں افسران نیند پوری کرتے رہے ۔گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے منعقدہ کانفرنس کے سیشن طویل ہونے کے باعث متعددافسران نیند کے مزے لیتے رہے ۔ کوریج کے لیے موجود نجی ٹی وی چینلز تمام افسرا ن کی نیند کے دوران کی فوٹیج دکھاتے رہے ۔