60لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے لوئر مال روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 جواریوں کو گرفتار کرلیا اور داؤ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی نقدی برآمد کرلی بتایاگیا ہے کہ تمام ملزمان جوا کھیلنے میں مصروف تھے اور تاش پر جواء لگا رہے تھے پولیس نے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔