وزیراعظم نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ۔ خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس بلٹ پروف گاڑی نہ لینےکے فیصلے پر نظرثانی کریں ۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق وزیراعظم نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے بلٹ پروف گاڑی اور سیکورٹی گارڈز نہ لینے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے ۔