کوئٹہ، غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

156

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بولان میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کی صبح بولان کے نواحی علاقے بھاگ میں حاجی خان نامی شخص نے اپنی بہن مسماۃ (س) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔