??ر? اسماع?ل خان م?? بارود? سرنگ ?ا د?ما?? ، 5 س??ور?? ا?ل?ار زخم?

216

 ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل میں کُلاچی کےعلاقےلونی میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب  دھماکا  ہوا ۔ دھماکے میں پانچ سیکورٹٰی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہیں۔  سکیورٹی فورسز کے مطابق  گاڑی کو بارودی  سرنگ کے زریعے تباہ کیا گیا ۔