لوڈشیڈنگ نے زندگی عذاب بنادی

121

لوڈ شیڈنگ ایک بھیانک مسئلہ بن گیا ہے۔ جو کسی طرح کم ہونے کا نام نہیں لے رہاہے۔ اوور بلنگ کی بھر مار کے باجود بجلی ناپید ہے جس طرح کے عذاب میں عوام زندگی گزاررہے ہیں اس پر بجلی کا نہ ہونا بڑا المیہ ہے ۔ کے الیکٹرک والوں سے درخواست ہے کہ عوام پر رحم کریں اور حکومت بھی بھر پور ساتھ دے ۔ بیمار ، بوڑھے ، بچے دن رات بجلی کی آنکھ مچولی میں زندگی گزاررہے ہیں تو کیسے ایک فعال شہری بن سکیں گے ۔
نگہت سعید، لیاری